اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے دوستو آج رات نو بجے پاکستان تحریک انصاف کا ورچول جلسہ ہو رہا ہے دوستو ہو سکتا ہے آج رات نو بجے جلسہ شروع ہونے سے پہلے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو یا موبائل ایپس کو ٹمپریری طور پر بلاک کر دیا جائے
ورچول جلسہ دیکھنے کے لیے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں یہ ایک وی پی این ہے آپ لوگ جیسے ہی وی پی این اون کریں گے جو سوشل میڈیا ایپ بند ہو چکی ہوں گی ٹمپریری طور پر یہ ایپلیکیشن ان ایپ کو اون کرے گی اور آپ لوگ اس ورچول جلسے میں شرکت کر سکیں گے سب سے نیچے ڈاؤن لوڈ کا بٹن دیا گیا ہے ڈاؤن لوڈ والے فوٹو پر کلک کریںں اور اس وی پی این کو ڈاؤن لوڈ کریں شکریہ
Downlood
دوستو اگر ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کر رہا تو اپ نے گوگل پلے سٹور کو اوپن کرنا ہے اور وہاں پر آپ نے سرچ کرنا ہے جو
تصویر دکھائی گئی ہے
0 Comments